مٹیلہ میں مالٹے توڑنے پر فائرنگ 8افرادکیخلاف مقدمہ درج

 مٹیلہ میں مالٹے توڑنے پر فائرنگ 8افرادکیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے مٹیلہ میں باغ سے مالٹے توڑنے سے روکنے پر ملزمان امجد وغیرہ طیش میں آ گئے اور باغ کے مالک شعیب پر فائرنگ کر دی، تاہم وہ بال بال بچ گئے ۔

ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے چھ نامزد اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں