نجی کالج کیمپس میں سالانہ تقسیم انعامات کی پر وقار تقریب

نجی کالج کیمپس میں سالانہ  تقسیم انعامات کی پر وقار تقریب

46اڈا (نمائندہ دنیا )نجی کالج کیمپس میں سالانہ تقسیم انعامات کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،سالانہ تقریب میں بچوں نے پرفارم کر کے خوب داد وصول کی۔

مہمانوں کی آمد پر طلباء کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی اور گلدستے پیش کیے گئے ۔پوزیشن دینے والے طلباء و طالبات میں میڈل اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں