جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں زاہد علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی بھتیجی کو اغواء کر لیا
اور نامعلوم مقام پر لے کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔