امید ہے نومنتخب عہدیدران فلاح وبہبود کے لیے کام کریں گے ،کڑانہ ہل پریس کلب

امید ہے نومنتخب عہدیدران  فلاح وبہبود کے لیے کام کریں  گے ،کڑانہ ہل پریس کلب

46اڈا (نمائندہ دنیا )کڑانہ ہل پریس کلب رجسٹرڈ پل گیارہ کے عہدیدران وممبران کی طرف سے سرگودھا پریس کلب کے نومنتخب صدر عبدالحنان چوہدری سینئر نائب صدر ذوالفقار ہاشمی جنرل سیکرٹری ملک محمد کامران ارشد محمود ارشی انیس اکرم ،فیصل نعیم ودیگرکو چیرمین کامران سعید جٹ جنرل سیکرٹری محمد اقبال پڑھار نائب صدر چوہدری اسد ہمایوں گجر سیکرٹری انفارمشن علی اقدس مرزا واس چیرمین نے مبارکباد دی

 اور پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔امید ہے نومنتخب عہدیدران صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لیے کام کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں