حکو مت کو ا ب سٹیک ہولڈ ر زکی مشاو ر ت سے معاشی پالیسیاں ترتیب د ینا ہو ں گی،مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہاہے کہ پاکستا نی مصنوعات کی بیر و ن ملک بھرپور پذ یرائی کے لیے مو ثر پلا ننگ کی ضرورت ہے جب تک بجلی گیس کے نرخ کم نہیں کیے جا تے۔
ا س کے ساتھ ساتھ ٹیکسوں کی شرح بھی گھٹا ئی نہیں جاتی ا س وقت تک پیداوار ی لا گت کم نہیں ہو گی پیداوار ی لا گت کم ہو نے کے بعد ہی پاکستا نی مصنوعات بھرپور طریقہ سے عالمی منڈیو ں میں بھرپور پذ یر ائی حاصل کر سکے گی حکو مت کو ا ب سٹیک ہولڈ ر زکی مشاو ر ت سے معاشی پالیسیاں ترتیب د ینا ہو ں گی۔