معاشرے کو خوشحا ل اور امن سکو ن کا گہوا ر ہ بنا نے کیلئے تمام طبقات کو اپناکردار ادا کرناہوگا ،سیدرضی العبا س شا ہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیئرمین خد مت ا نسا نیت صا حبزاد ہ سیدرضی العبا س شا ہ نے کہا ہے کہ معاشرے کو خوشحا ل اور امن سکو ن کا گہوا ر ہ بنا نے کیلئے تمام طبقات کو اپناکردار ادا کرناہوگا۔
ا دا ر ہ خدمت انسانیت کے پلیٹ فارم سے ہم فلاحی کاموں کی تکمیل کیلئے عملی طور پرکوشاں ہیں کیونکہ د کھی انسانیت کی خد مت سے ہی دنیا وآخرت میں کامیابی اور کا مرا نی ملتی ہے اوراﷲ پا ک خوش ہوتے ہیں اس لیے ہم سب کو مل جل کر عوامی خد مت اور معاشرے کی فلاح و بہبو د کے لیے بھرپور طریقہ سے کام کر نا ہو گا۔