شادی کا جھانسہ دے کر دوشیزہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

شادی کا جھانسہ دے کر دوشیزہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

شادی کا جھانسہ دے کر دوشیزہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالاملزمان تشدد بھی کرتے رہے ، موقع پا کر چنگل سے فرار ہو کر تھانے پہنچ گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شادی کا جھانسہ دے کر دوست کے ہمرا ہ دوشیزہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس کے مطابق جوراسکیسر کے رہائشی بلال نے منڈی بہاؤالدین کی رہائشی مسماۃ(ع ) سے شادی کا جھانسہ دے کر تعلقات استوار کر لئے اور اسے دھوکہ سے بلواکر اپنے دوست محمد اسلم کے ہمراہ مبینہ طور پر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، اس دوران ملزمان اس پر تشدد بھی کرتے رہے ، جو کہ موقع پا کر ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر تھانے پہنچ گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں