پیپلزپارٹی میں سیاسی شخصیات کی شمو لیت شروع : تسنیم قریشی
پیپلزپارٹی میں سیاسی شخصیات کی شمو لیت شروع : تسنیم قریشی جنو بی پنجا ب سے اہم شخصیا ت نے صد ر سے ملاقات کر کے شمو لیت کا اعلان کیا ہے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے پیپلزپارٹی میں اہم سیاسی شخصیات کی شمو لیت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جنو بی پنجا ب سے اہم شخصیا ت نے صد ر آصف علی زردار ی سے ملاقات کر کے پیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کیا ہے پیپلزپارٹی کی عوامی مقبو لیت سے خوف زد ہ عنا صر سن لیں پاکستا ن پیپلزپارٹی ہی وفاق پا کستان کی علمبر دا ر ہے آئند ہ الیکشن میں عوا م ووٹ کی قوت سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹوزردار ی کو و ز یر اعظم پاکستا ن بنائیں گے آئند ہ صو بہ پنجا ب اور خیبر پختونخوا ہ میں پیپلزپارٹی کی حکو مت بنے گی سیاسی مخالفین پیپلزپارٹی سے خوفزدہ ہو نا فطری سی بات ہے ۔