دھوکہ دہی اور فراڈ کی وارداتوں میں لاکھوں روپے بٹور لئے

دھوکہ دہی اور فراڈ کی وارداتوں میں لاکھوں روپے بٹور لئے

دھوکہ دہی اور فراڈ کی وارداتوں میں لاکھوں روپے بٹور لئےمراد ٹاؤن کے ظفر اقبال سے محمد اشرف نے 20لاکھ روپے ہتھیا لئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دھوکہ دہی اور فراڈ کی مختلف وارداتوں میں فاضل ٹاؤن کے محمد نعمان سے ارشد محمود نے 12لاکھ ،مراد ٹاؤن کے ظفر اقبال سے محمد اشرف نے 20لاکھ روپے ،استقلال آباد کالونی کے محمد بشیر سے امین الحق نے 7لاکھ روپے ،ٹھٹھی ولانہ کے محمد اعجاز سے روزی رحمان نے ساڑھے 13لاکھ روپے ،13جنوبی کے سلطان محمود سے ابرار احمد نے 6لاکھ روپے ،چک مصراں کے عامر نواز سے تیمور ظفر نے 26لاکھ ،23جنوبی کے عیسیٰ خان سے غلام شبیر نے 20لاکھ کی رقوم کاروباری لین دین کے دوران جعلی چیکوں اور امانت میں خیانت کے ذریعے ہتھیا لیں، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں