موچھ، ملزم سے غیر قانونی اسلحہ برآمد

موچھ، ملزم سے  غیر قانونی اسلحہ برآمد

موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔

 ایس ایچ او تھانہ پائی خیل سب انسپکٹر ذکاء الرحمٰن جوئیہ اور انکی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر دھمکیوں کے مقدمہ میں مطلوب ملزم صنابر ولد محمد خان سکنہ سوانس کو گرفتار کرکے پسٹل 30 بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں