ولیمہ کی تقریب میں چور 12لاکھ روپے کے زیورات غائب

ولیمہ کی تقریب میں چور 12لاکھ روپے کے زیورات غائب

ولیمہ کی تقریب میں چور 12لاکھ روپے کے زیورات غائبدولہن کے ماموں نے ہال انتظامیہ سے پوچھا مگر کوئی تعاون نہیں کی ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم چور دلہن کے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات لے اڑاے ، بتایا جاتا ہے کہ لاہور روڈ پر واقع نجی شادی ہال میں ولیمہ کی تقریب کے اختتام پر دولہن طوبیٰ نے  زیورات اتار کر سامنے ٹیبل پر رکھے اور اس دوران نامعلوم چور 12لاکھ روپے مالیت کے زیورات غائب ہو گئے۔ ، دولہن کے ماموں محمد عارف نے ہال کی انتظامیہ سے پوچھا مگر انہوں نے کوئی تعاون نہیں کی جس پر پولیس کو اطلاع کر دی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں