رمضان شروع ہوتے ہی مساجد کی رونقیں بڑھ گئی

رمضان شروع ہوتے ہی مساجد کی رونقیں بڑھ گئی

رمضان شروع ہوتے ہی مساجد کی رونقیں بڑھ گئی نمازوں کے اوقات میں مساجد میں نمازیوں کا بے پناہ رش لوگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رمضان المبارک شروع ہوتے ہی مساجد کی رونقیں بڑھ گئی اور مختلف نمازوں کے اوقات میں مساجد میں نمازیوں کا بے پناہ رش لوگ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سحر اور افطار کے لیے مختلف کھانے پینے کی اشیاء خریدتے نظر آئے رمضان المبارک جہاں برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے وہاں پر بازاروں گلی محلوں میں گداگروں کی تعداد بھی زیادہ دیکھنے میں آئی شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت گدا گروں کی روک تھام کے لیے اقدامات کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں