غریب لوگوں کو ڈھونڈکر ان کی مدد کرنا ہو گی ،راؤ ساجد محمود

غریب لوگوں کو ڈھونڈکر ان کی  مدد کرنا ہو گی ،راؤ ساجد محمود

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈھونڈ کر ایسے لوگوں کی مدد کرنا ہوگی تاکہ وہ بھی معاشرے میں وقار کے ساتھ زندگی بسر کر سکے۔۔۔

 ان خیالات کا اظہار فلور ملز ایسوسی ایشن کے رہنما راؤ ساجد محمود نے غریب اور مستحق لوگوں میں آٹا اور نقد رقم تقسیم کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ روٹی کا ہے اور ہم نے رمضان المبارک میں جہاں سفید پوش لوگوں کا خیال رکھا ہے وہاں پر ہر امیر غریب کے لیے جو آٹا خریدنے کی استعداد رکھتا ہے ۔اسے حکومتی ریٹ سے بھی کم قیمت پر معیاری جے ایم بی فلور مل کا 10 کلو آٹے کا گٹو 900 پانچ روپے کی بجائے ساڑھے آٹھ سو روپے میں فروخت کے لیے مارکیٹ میں رکھ دیا ہے جس کا دل چاہے وہ جہاں سے چاہے 850 روپے میں آٹے کا گٹو خرید سکتا ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں