کار اور کیری وین میں تصادم 4خواتین سمیت5افراد شدید زخمی

کار اور کیری وین میں تصادم 4خواتین سمیت5افراد شدید زخمی

ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد منتقل کیا ،حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی

خوشاب(نمائندہ دنیا )راولپنڈی روڈ پر جوہرآباد موڑ کے قریب تیز رفتار کار اور کیری وین کے تصادم میں 4خواتین سمیت5افراد شدید زخمی ہو گئے ، حادظء کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے مضروبین 55سالہ غلا م بی بی،35سالہ عزیز فاطمہ،35سالہ کنیز فاطمہ 70سالہ حیات بی بی اور56سالہ جاوید عمرکو موقع پر ابتدائی طبہ امداد مہای کرنے کے بعد انہیں مزید علاج کیلئے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آبناد منتقل کیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں