ڈپٹی کمشنر خوشاب کی صحافیوں سے ملاقات
خوشاب(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر خوشاب جہانز یب حسین لابر کی ضلع کے صحافیوں سے کے نمائندہ وفد سے ملاقات کی۔۔۔
وفد میں ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہر آباد کے صدر عبدالواہب چغتائی ، ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا خوشان کے صدر ران ظہیر ساجد سمیت دیگر میڈیا نمائندگان شامل تھے ڈی سی کمپلیکس جوہرآباد میں ہونیوالی اس ملاقات کے دوران ضلع خوشا ب کے اجتماعی مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور ضلع خوشاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی سہولیات، پرائس کنٹرول اقدامات کے حوالے سے باہمی تعاون کے فروغ اور روابط مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔