غیر قانونی اسلحہ بندوق برآمد ، ملزم گرفتار

غیر قانونی اسلحہ بندوق  برآمد ، ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ کڑانہ (چوکی 32) پولیس کی کاروائی، غیر قانونی اسلحہ بندوق 12 بور برآمد کر لیا گیا۔

بتایا جاتا ہے کہ کڑانہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مصور کو گرفتارکر لیا گرفتار ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ بندوق 12 بور برآمد کر کے ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں