عثمان ثرویا سی او سلانوالی تعینات

عثمان ثرویا سی او سلانوالی تعینات

سلانوالی(نمائندہ دنیا )عثمان ثرویا کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سلانوالی تعینات کر دیا گیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے ان کے پیشِ رو چوہدری عبدالرزاق گجر جو تقریباً 20 ماہ سلانوالی تعینات رہے۔

 انہیں فوری طور پر لاہور بورڈ میں رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے وہ ایک شریف النفس آفیسر تھے جنہوں نے سلانوالی میں انتہائی اچھا وقت گزارا اور سلانوالی کے شہری اس با اخلاق آفیسر کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں