خاتون کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے 30سالہ شادی شدہ خاتون کو ڈرا دھمکا کر جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
اوباش نے 30سالہ شادی شدہ خاتون کو ڈرا دھمکا کر جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔