اشتہاری مجرم محسن گرفتار
`سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ لکسیاں پولیس کی کاروائی، راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محسن گرفتار،جس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تھانہ لکسیاں پولیس کی کاروائی، راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محسن گرفتار،جس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔