مقدمہ بازی کی رنجش پر زخمی کر دیا

مقدمہ بازی کی رنجش پر زخمی کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دوران مڈھ پرگنہ میں مقدمہ بازی کی رنجش پر حسیب وغیرہ نے مبین فاطمہ اور اسکے بھائی واصف کو لہولہان کر دیا، محمدی کالونی میں موبائل کے پیسوں کے تنازعہ پر زخمی کر دیا۔

محمد حسیب وغیرہ نے نثار احمد جبکہ 53شمالی میں خواتی کے مابین توں تکرار پر عثمان وغیرہ نے اپنی ہمسائی شاہین بی بی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،53جنوبی میں سابقہ رنجش پرشہریار وغیرہ نے قمر عباس کو سوٹے مار کرلہولہان کر دیا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں