7گرانفروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پرائس کنٹرو ل مجسٹریٹ نے ماتحت عملے کے ہمراہ ،دودہ ،لاہور روڈ، لکسیاں کے مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران کم وزن روٹی، اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر 7گرانفروشوں کو گرفتار کر لیا۔پکڑ کر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
پرائس کنٹرو ل مجسٹریٹ نے ماتحت عملے کے ہمراہ ،دودہ ،لاہور روڈ، لکسیاں کے مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران کم وزن روٹی، اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر 7گرانفروشوں کو گرفتار کر لیا۔پکڑ کر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔