بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتاہے کہ الفرید گارڈن میں شہریار نامی نوجوان نے محلے دار 7سالہ رجب جو کہ چیز لینے دکان پر جا رہا تھا کو دھوکہ سے اپنے ہمراہ لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اور فرار ہو گیا، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔

اوباش نے معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتاہے کہ الفرید گارڈن میں شہریار نامی نوجوان نے محلے دار 7سالہ رجب جو کہ چیز لینے دکان پر جا رہا تھا کو دھوکہ سے اپنے ہمراہ لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اور فرار ہو گیا، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں