کندیاں‘چشمہ اور پپلاں کے چرچز کی سکیورٹی کے سخت

کندیاں‘چشمہ اور پپلاں کے چرچز کی سکیورٹی کے سخت

کندیاں‘چشمہ اور پپلاں کے چرچز کی سکیورٹی کے سخت تمام چرچز پراضافی نفری تعینات تاکہ امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے

کندیاں (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی کے احکامات پر کندیاں،چشمہ اور پپلاں کے چرچز کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کے احکامات پر ضلع بھر کی طرح تحصیل پپلاں کے چرچز پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تمام چرچز پر میانوالی پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی تاکہ عبادات کے دوران امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے ۔سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے متعلقہ ایس ڈی پی اوز خود چرچز کا دورہ کر رہے ہیں اور ڈیوٹی پر موجود افسران و جوانوں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں