ون ویلنگ روکنے کیلئے سکواڈ تشکیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عید الفطر کے موقع پر ڈی پی اوصہیب اشرف نے ون ویلنگ روکنے کیلئے خصوصی سکواڈ تشکیل دیا ہے ۔
اندرون شہر ون ویلنگ کرنیوالے نوجوانوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیں۔،تاکہ ون ویلنگ سے ہونیوالے جانی و مالی نقصان کی روک تھام ہو سکے۔