150کلو ممنوعہ نمک برآمد ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فوڈ اتھارٹی نے اندرون شہر مرکزی مارکیٹ محمدی بازار شربت چوک کے قریب ایک بڑے سٹور میں چھاپہ مار کر 150کلو ممنوعہ نمک برآمد کر لیا ،فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق سٹور سیل کر کے اس کے مالک نعیم کے خلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔
فوڈ اتھارٹی نے اندرون شہر مرکزی مارکیٹ محمدی بازار شربت چوک کے قریب ایک بڑے سٹور میں چھاپہ مار کر 150کلو ممنوعہ نمک برآمد کر لیا ،فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق سٹور سیل کر کے اس کے مالک نعیم کے خلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔