اسلحہ لے کر گھومنے وا لا ایک شخص گرفتار

 اسلحہ لے کر گھومنے وا لا  ایک شخص گرفتار

خوشاب(نمائندہ دنیا )کٹھہ سگھرال پولیس نے ناجائز اسلحہ کیخلاف جاری مہم کے دوران اسلحہ لے کر گھومنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کے قبضہ سے ایک بندوق بارہ بور اور دو کارتوس بر آمد کلر لئے گئے ہیں ، ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں