ملازمت کا جھانسہ دے کر زیادتی

 ملازمت کا جھانسہ دے کر زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ملازمت کا جھانسہ دے کر دوشیز ہ کو جنسی تشد د کا نشانہ بنا ڈالا ۔

نوری گیٹ کے محمد احمدا نے استقلال آباد کالونی کی رہائشی مسماۃ(ا) کو میوزک سنٹر پر ملازمت کیلئے بلوایا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالامقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں