انڈوں کی چوری کا دلچسپ واقعہ

انڈوں کی چوری کا دلچسپ واقعہ

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے 46 جنوبی میں نامعلوم چور محکمہ ہائی وے کے ملازم کے درجنوں انڈے لے اڑے ۔مدعی اسد محمودنے شوقیہ طور پر مرغیاں پال رکھی تھیں اور انہیں انڈوں پر بٹھایا ہوا تھا۔ نامعلوم چور انڈے چوری کر کے فرار ہو گئے ۔

نواحی علاقے 46 جنوبی میں نامعلوم چور محکمہ ہائی وے کے ملازم کے درجنوں انڈے لے اڑے ۔مدعی اسد محمودنے شوقیہ طور پر مرغیاں پال رکھی تھیں اور انہیں انڈوں پر بٹھایا ہوا تھا۔ نامعلوم چور انڈے چوری کر کے فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں