ناقص اورملاوٹ شدہ کھویا فروخت کرنیوالے یونٹ سیل

 ناقص اورملاوٹ شدہ کھویا فروخت کرنیوالے یونٹ سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے 11جنوبی میں کاروائی کرتے ہوئے ناقص اورملاوٹ شدہ کھویا فروخت کرنیوالے ایک یونٹ کو سیل کر دیا۔

کاروائی کے دوران تین سو کلو ملاوٹ شدہ کھویا تحویل میں لے کر موقع پر تلف کرتے ہوئے کھویا یونٹ کے مالک جس کا نام راحیل بتایا جاتا ہے کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں