بدبخت بیٹے نے دھوکہ سے حقیقی ماں کی زمین اپنے نام لگوا لی

بدبخت بیٹے نے دھوکہ سے حقیقی ماں کی زمین اپنے نام لگوا لی

بدبخت بیٹے نے دھوکہ سے حقیقی ماں کی زمین اپنے نام لگوا لی منع کرنے پر اسے سوٹے کے وار کر کے لہولہان کر دیا، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بدبخت بیٹے نے دھوکہ سے حقیقی ماں کی زمین اپنے نام لگوا لی ،اور منع کرنے پر اسے سوٹے کے وار کر کے لہولہان کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ موضع ہجن میں احسن نے بیوی صدف کے ہمراہ اپنی ماں صاحب بی بی کے حصے کی جائیداد دھوکہ سے اپنے نام لگوا لی، جس پر خاتون نے سرزنش کی تو دونوں آپے سے باہر ہو گئے اورسوٹے سے حملہ کر کے اسے شدید خمی کر دیا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں