سابق شوہر کا بچوں پر تشدد

سابق شوہر کا بچوں پر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق شوہر نے خاتون اور بچوں کو قید میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، 8شمالی کی رہائشی رابعہ بی بی نے پولیس کو بتایاکہ۔۔۔۔۔

 نشہ سے باز نہ آنے پر اس نے تین سال قبل شہباز سے طلاق لے لی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس ملزم کی گرفتار کے لئے چھاپے ماررہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں