چورایجنسی سے 40 لٹر پٹرول لے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ہادی پورہ کے محمد زاہد کی پیٹرول ایجنسی سے 40لیٹر پیٹرول،جبکہ 54شمالی سے محمد حسین،51جنوبی سے صدر اعظم خان،اشرف کالونی سے عمر حیات کی موٹرسائیکلیں نامعلوم چور اڑا لے گئے۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اطلاعات ملنے پر پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔
ہادی پورہ کے محمد زاہد کی پیٹرول ایجنسی سے 40لیٹر پیٹرول،جبکہ 54شمالی سے محمد حسین،51جنوبی سے صدر اعظم خان،اشرف کالونی سے عمر حیات کی موٹرسائیکلیں نامعلوم چور اڑا لے گئے۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اطلاعات ملنے پر پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔