بچے کو خونخوار کتے نے کاٹ لیا

بچے کو خونخوار کتے نے کاٹ لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پانچ سالہ بچے کو خونخوار کتے نے بری طرح کاٹ کر زخمی کر دیا، نواحی علاقے 41شمالی میں ظفر اقبال کے پانچ سالہ بیٹے محمد سبحان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 پانچ سالہ بچے کو خونخوار کتے نے بری طرح کاٹ کر زخمی کر دیا، نواحی علاقے 41شمالی میں ظفر اقبال کے پانچ سالہ بیٹے محمد سبحان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں