کوٹمومن میں نقشہ کے بغیر تعمیر ہونیوالی کینو فیکٹری مالک کے خلاف مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )کینو فیکٹری کی عمارت بغیر نقشہ تعمیر کی گئی تھی ، جس پر قبل ازیں انتظامیہ کی جانب سے فیکٹری مالک عبدالرؤف کو نوٹسز بھی جاری کئے گئے جس کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا،جس پر گزشتہ روز کاروائی کرتے ہوئے فیکٹری مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
کینو فیکٹری کی عمارت بغیر نقشہ تعمیر کی گئی تھی ، جس پر قبل ازیں انتظامیہ کی جانب سے فیکٹری مالک عبدالرؤف کو نوٹسز بھی جاری کئے گئے جس کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا،جس پر گزشتہ روز کاروائی کرتے ہوئے فیکٹری مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔