رکشہ ڈرائیور کو چاقو کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا

رکشہ ڈرائیور کو چاقو کے وار  کر کے شدید زخمی کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 49ٹیل پر سواریاں بٹھانے کے تنازعہ پر رکشہ ڈرائیور کو چاقو کے پے در کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا گیا۔۔۔

 آسیانوالہ کے عابد کا ایک ڈھولچی سے سواریاں بٹھانے کے تنازعہ پر جھگڑا ہو اجس پر اس نے طیش میں آ کر چاقو کے پے در پے وار کر کے عابد کو شدید زخمی کر دیا۔ اور فرار ہو گیا، زخمی ڈرائیور کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جبکہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں