بنیان مرصوص کی شاندار فتح پوری پاکستانی قوم کیلئے قابل فخر ،کمشنر سرگودھا

 بنیان مرصوص کی شاندار فتح پوری  پاکستانی قوم کیلئے قابل فخر ،کمشنر سرگودھا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بنیان مرصوص کی شاندار فتح پوری پاکستانی قوم کے لیے قابل فخر ہے ۔ اس فتح میں پاک افواج کے شانہ بشانہ پاکستانی میڈیا کا بھی شاندار کردار تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص ذریعے اپنے سے تین گنا بڑے دشمن کے آپریشن سندور کو خاک میں ملا دیا، ان خیالات کا اظہار کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے پریس کلب سرگودھا میں ‘‘معرکہ حق’’ کی سالگرہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے شرکاء سے اپنے خطاب میں کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں