احمد بلال مخدوم چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سرگودھا تعینات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب نے خاتون چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سرگودھا زویا بلوچ کو تبدیل کر کے احمد بلال مخدوم کو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سرگودھا تعینات کردیا جنہوں نے سوموار کے روز فوری چارج سنبھا ل کام شروع کر دیا ہے ۔
محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب نے خاتون چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سرگودھا زویا بلوچ کو تبدیل کر کے احمد بلال مخدوم کو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سرگودھا تعینات کردیا جنہوں نے سوموار کے روز فوری چارج سنبھا ل کام شروع کر دیا ہے ۔