ایڈوائزر محتسب پنجاب کا اراضی ریکارڈ سنٹر تحصیل سرگودھا کا تفصیلی دورہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل آفس سرگودھا محمد الیاس گل نے عوامی خدمت پروگرام کے تحت اراضی ریکارڈ سنٹر تحصیل سرگودھا کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد عوامی شکایات کے فوری ازالے کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل آفس سرگودھا محمد الیاس گل نے عوامی خدمت پروگرام کے تحت اراضی ریکارڈ سنٹر تحصیل سرگودھا کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد عوامی شکایات کے فوری ازالے کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔