طالب علم کو اسلحہ کے زور پر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

 طالب علم کو اسلحہ کے زور پر  بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک 20جنوبی میں بنیامین نے کلیم اﷲ کو دھوکہ سے اپنے ڈیرہ مویشیاں میں لے جا کر پسٹل کے زور پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیو بنا کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگاجس پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

چک 20جنوبی میں بنیامین نے کلیم اﷲ کو دھوکہ سے اپنے ڈیرہ مویشیاں میں لے جا کر پسٹل کے زور پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیو بنا کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگاجس پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں