بکری چور گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فیکٹری ایریا پولیس نے بکری چوری کی واردات میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا، ملزمان غلام عباس اور بلال کے قبضہ سے مسروقہ بکری برآمد کر اصل مالکان کے حوالے کر دی گئی۔
، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جن کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔