تلخ کلامی پر مخالف کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپور) نواحی علاقے 99شمالی میں معمولی تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے آصف نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے نصیر کو گھائل کر دیا،زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
نواحی علاقے 99شمالی میں معمولی تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے آصف نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے نصیر کو گھائل کر دیا،زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔