2 منشیات فروش گرفتار، منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمد

 2 منشیات فروش گرفتار، منشیات  اور غیر قانونی اسلحہ برآمد

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کی کاروائی، 2 منشیات فروش گرفتار، منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ،مقدمے درج۔

 ڈی پی او سرگودھا صہیب اشرف کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ مڈھ رانجھا زید عبداﷲ نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ منشیات فروش مستنصر کے قبضہ میں 525 گرام چرس اور پسٹل 30 بور، جبکہ منشیات فروش مناظر کے قبضہ سے آئس 320 گرام اور پسٹل 30 بور برآمد کر کے تھانہ مڈھ رانجھا میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں