غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 4 ملزمان گرفتار

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 4 ملزمان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ ترکھانوالہ پولیس کی کاروائی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 4 ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ ترکھانوالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم نعیم سے کلاشنکوف، فرحان سے پسٹل 9MM ،ملزم نواز سے پسٹل 30 بور اور مزمل سے بھی پسٹل 30 بور کر کے گرفتار ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں