خاتون کے اغواء کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) خاتون نے مزاحمت کر کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی ،شورواویلہ پر اہل محلہ کو آتا ہوا دیکھ کر ملزمان فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
خاتون نے مزاحمت کر کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی ،شورواویلہ پر اہل محلہ کو آتا ہوا دیکھ کر ملزمان فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔