آ زاد کشمیر کی موجو دہ صورتحا ل کے تنا ظر میں حکو مت اپنی پالیسی پر نظر ثا نی کر ے ،تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے ۔
کہ آ زاد کشمیر کی موجو دہ صورتحا ل کے تنا ظر میں حکو مت اپنی پالیسی پر نظر ثا نی کر ے عوامی نما ئندوں اور مختلف مکاتب فکر کے لو گو ں سے مذا کرا ت کا آغاز کرے اور مہا جرین کی نشتوں سے متعلق تنا زعہ کا قابل حل نکا لا جا ئے کشمیر ایک حساس سیاسی اور قومی مسئلہ ہے جسے محض ا نتظا می یا سیکورٹی نقطہ نگا ہ سے نہیں دیکھا جا تا عوامی تحفظا ت اور سیاسی اختلافات کا حل مذا کر ات اور مشا ور ت میں ہے ا س لیے حکو مت کو تمام متعلقہ فریقوں سے با ت چیت کا ر استہ اختیا ر کر نا چا ہیے۔