جواں سالہ لڑکی کی مزاحمت مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بنا دی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بنا دی۔
تھانہ کر کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اسحاق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی جواء سالہ بیٹی کو قابو کرکے اغواء کرنے کی کوشش کی۔ جبکہ متاثرہ بچی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور اس کے دیگر ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔