خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی

خاتون نے مزاحمت  کر کے عزت بچا لی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی، بتایا جاتا ہے کہ چھمٹ رانجھیانوالہ میں شاہ زیب نامی شخص نے اپنے محلے دار گلزار جو کہ بیرون ملک ملازمت کرتا ہے کی غیر موجودگی میں گھر داخل ہو کر اسکی بیوی (ح) کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔

 خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی، بتایا جاتا ہے کہ چھمٹ رانجھیانوالہ میں شاہ زیب نامی شخص نے اپنے محلے دار گلزار جو کہ بیرون ملک ملازمت کرتا ہے کی غیر موجودگی میں گھر داخل ہو کر اسکی بیوی (ح) کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں