ایگزیکٹو آفیسر آپریشن ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو فوکل پرسن مقرر کرنیکی ہدایت

 ایگزیکٹو آفیسر آپریشن ڈیزاسٹر مینجمنٹ  اتھارٹی کو فوکل پرسن مقرر کرنیکی ہدایت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دریاؤں میں پانی کے اتار چڑھاؤ اور دیگر معاملات کی چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ اور حکام کو بروقت آگاہی کیلئے ایگزیکٹو آفیسر آپریشن ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے فوکل پرسن مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اس ضمن میں سرگودھا سمیت ریجن بھر بلدیاتی اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کرتے ہوئے افسران اور عملے کو 24 گھنٹے ڈیوٹی پر مامور رہنے کے بھی احکامات جاری کئے ہیں تاکہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہونیوالے نقصانات سے بچا جاسکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں