اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر5افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھا اور کوٹ مومن نے سیٹلائٹ ٹاؤن، لاری اڈا روڈ ،موضع ہجن سمیت مختلف مقامات پر کاروائی کے دوران دالیں ، گوشت سمیت دیگر اشیاء خوروونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا جن میں عرفان،نقاش، توقیر حسین،محمد امجد اور عابد شامل ہیں جن کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھا اور کوٹ مومن نے سیٹلائٹ ٹاؤن، لاری اڈا روڈ ،موضع ہجن سمیت مختلف مقامات پر کاروائی کے دوران دالیں ، گوشت سمیت دیگر اشیاء خوروونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا جن میں عرفان،نقاش، توقیر حسین،محمد امجد اور عابد شامل ہیں جن کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے