نہری پانی چوری پر گرفتاریاں

 نہری پانی چوری پر گرفتاریاں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ انہار کی ٹاسک فورس ٹیم نے کوٹمومن کے علاقے میں یکے بعد دیگر چھاپے مار کر افضال،نذر ، رمضان کو بذریعہ پائپ نہری پانی چوری کر کے غیر قانونی طور پر فصیلیں سیراب کرتے ہوئے پکڑ لیا۔

محکمہ انہار کی ٹاسک فورس ٹیم نے کوٹمومن کے علاقے میں یکے بعد دیگر چھاپے مار کر افضال،نذر ، رمضان کو بذریعہ پائپ نہری پانی چوری کر کے غیر قانونی طور پر فصیلیں سیراب کرتے ہوئے پکڑ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...